English | اردو


We ask all citizens to sign up on a petition seeking peace for Pakistan, the region and all its people.

Let us through this petition state clearly that we want justice. We deserve democratic governance and call for accountability.
Let us challenge the old ways,
Let us call for change and demand equal opportunity,
Let us respect and involve all citizens,
Let us celebrate diversity, pluralism and peace.

Join Us:

If you want the State to provide for and respond to your needs,
If you want the State to ensure justice and the rule of law,
If you want the State to provide opportunities to all and prioritize development.

Sign on to show that you care and that you are willing to look beyond despair,
Sign on to demand a State that nurtures you, its citizen,
A State that ensures all its citizens a life of dignity,
A State that lives in peace and enables you to do so,
A State that keeps your children safe,
Safe from terror, from exploitation and insecurities,
Safe from violence,

Let us forge a new relationship,
Trust must be rebuilt, between peoples and institutions,
Citizen and State must now coincide,
Together let us regenerate promise and potential,
Let hope and unity intertwine.

Speak out now!

Speak out for your future and your people,
The time has come, together we must rise.

Are You Ready?


امن کی عرضداشت

عوام سے اپیل ہے کہ اپنے ملک پاکستان ، اپنے خطے اور اس کے لوگوں کے لئے امن کی طلبگار اس عرضداشت پر دستخط کیجئے


آیئے! اس عرضداشت کے ذریعے واضح کر دیں کہ ہم انصاف چاہتے ہیں، جمہوری طرز حکمرانی ہمارا حق ہے اورہم احتساب چاہتے ہیں
آیئے! فرسودہ روایات کو بدلیں
آیئے! تبدیلی کی پکار بنیں اور مساوی مواقعوںکا مطالبہ کریں
آیئے! تمام لوگوں کا احترام کریں
آئیے! مختلف لسانی ، معاشرتی، ثقافتی شناخت کو رجھاتے ہوئے امن اور ترقی کے راستے پر گامزن ہوں

ہمارے ساتھ شامل ہوں:
اگر آپ چاہتے ہیں کہ ریاست آپ کی ضروریات کو پورا کرے
اگر آپ چاہتے ہیں کہ ریاست انصاف کی فراہمی اور قانون کی حکمرانی کو یقینی بنائے
اگر آپ چاہتے ہیں کہ ریاست سب کو مواقع دے اور ترقی کو ترجیح دے
آئیے دستخط کیجئے کہ آپ کو بھی ان باتوں کا احساس ہے

دستخط کیجئے ایسی ریاست کے مطالبہ کیلئے جو آپ کی ، اپنے شہریوں کی پرورش کرے
ایسی ریاست جو اپنے تمام شہریوں کیلئے باوقار زندگی یقینی بناتی ہو
ایسی ریاست جو خود بھی ا ور آپ کو بھی امن و سکون میں رکھ سکے
ایسی ریاست جو آپ کے بچوں کو محفوظ رکھے دہشت سے ، استحصال سے اور تشدد سے

آیئے!اک نیا رشتہ قائم کریں
اداروں اور عوام کے درمیان اعتماد سازی بہت ضروری ہے
ریاست اور شہریوں کو اب ہمقدم ہونا ہو گا۔
آیئے! مل کر امیدوں اور امکانات کو پھر سے پیدا کریں۔
امید اور اتحاد کو باہم یکجا ہونے دیں

بولیں! آواز اٹھائیں
بولیں! اپنے مستقبل کے لئے، اپنے لوگوں کے مستقبل کے لئے
آئیے! اب وقت آگیا ہے کہ ہم اٹھ کھڑے ہوں


کیا آپ تیار ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

9425 Persons

have supported us
Help us reach 500,000

Sign this petition for better Pakistan

* Name:

E-mail address:

Your Thoughts About a Better Pakistan: